
کراچی ( رپورٹ محمد حسین سومرو) علی الصبح سائٹ سپر ہائی وے پولیس کا احسن آباد کے قریب اسٹریٹ کرمنلز سے فائرنگ کا تبادلہ۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار، قبضے سے دو پستول، موبائل فونز، نقدی اور موٹرسائیکل برآمد۔ ملزمان کا سابقہ ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔