
P.R.No.20/2026 وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ،اسلام آ بادPress Releaseچیئر مین نیب کی وفاقی محتسب نو ید کا مران بلو چ سے ملا قا ت اسلا م آباد( )چیئر مین قو می احتساب بیو رو(نیب) لیفٹنٹ جنر ل (ر) نذ یر احمد بٹ نے گز شتہ روز وفاقی محتسب نو ید کا مران بلو چ کے ساتھ ان کے دفتر میں ملا قا ت کی۔ ملا قا ت میں دونوں ادا روں کے سر برا ہان نے ملک میں شفا فیت، احتساب اور گڈ گو رننس کے قیام کے لئے با ہمی تعا ون کی ضرورت پر زور دیا۔ وفاقی محتسب نے سر کا ری اداروں کی بد انتظا می کے خلا ف شکا یا ت کے ازالے میں وفاقی محتسب کے کردار کا ذکر کر تے ہو ئے چیئر مین نیب کو بتا یا کہ ان کے ادا رے نے سا ل 2025ء کے دوران 2 لا کھ 61 ہزار سے زا ئد شکا یات کے فیصلے کئے۔ تو قع ہے کہ اس سال یہ تعداد 2 لا کھ 70 ہزار سے تجا وز کر جا ئے گی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے دور دراز علا قوں کے عوام کو مفت اور فو ری انصاف کی فرا ہمی کے لئے وفاقی محتسب کے علاقا ئی دفا تر ملک کے 28 شہروں میں کام کر رہے ہیں۔ ملا قا ت کے دوران چیئر مین نیب نے وفاقی محتسب کے ادارے کی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے کہا کہ دونوں اداروں کے درمیان با ہمی تعا ون کے وسیع موا قع مو جود ہیں، جن سے فا ئد ہ اٹھا یا جا نا چا ہئیے۔ (خالد سیال) کنسلٹنٹ (میڈ یا) 03335333266 22جو لا ئی2026 ء