قائدآباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 1 ملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے شیرپاؤ کالونی لانڈھی تھانہ قائدآباد کی حدود سے ملزم کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت حسن ولد آصف خان کے نام سے ہوئی۔
گرفتار ملزم کے قبضہ سے 510 گرام چرس اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزم کا سابقہ کرمنل رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
گرفتار ملزم قائدآباد سمیت مختلف مقامات پر منشیات فرخت کرتا
پولیس کی جانب سے گرفتار شدہ ملزم تھا۔ خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *