پی آئی بی کالونی پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) پولیس نے عیسیٰ نگری کے قریب کارروائی کرتے ہوئے محمد اویس اور محمد رحمان کو گرفتار کرکے سرقہ شدہ موٹر سائیکل نمبر KOA-6314 برآمد کرلی۔
موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ الزام نمبر 250/2026 تھانہ پی آئی بی کالونی میں درج ہے۔ ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے AVLC حکام کے حوالے کردیا گیا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *