مختلف تھانوں کی کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار جبکہ 2 مغویوں کو تلاش کرلیا گیا

کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ایس ایس پی کورنگی شعبۂ تفتیش محمد قیس خان (PSP) کی سربراہی میں مختلف تھانوں کی کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار جبکہ 2 مغویوں کو تلاش کرلیا گیا۔
تھانہ عوامی کالونی: ڈکیتی کے مقدمے میں اشتہاری ملزم عمر نوید خان گرفتار۔
تھانہ کورنگی: ٹریفکنگ ایکٹ کے مقدمے میں 20 سالہ سعدیہ زوجہ عبدالکریم کو تلاش کرلیا گیا۔
تھانہ زمان ٹاؤن: ٹریفکنگ ایکٹ کے مقدمے میں 12 سالہ رباب دختر ناظم حسین کو تلاش کرلیا گیا۔
ڈکیتی کے مقدمے میں ملزم دلدار ولد گلشن گرفتار، موبائل فون اور نقدی برآمد۔
مقدمہ 365/34 میں مفرور ملزم عمران علی ولد اصغر علی گرفتار۔
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا: چوری کے مقدمے میں ملزم مون ولد لازہ روز گرفتار۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *