بن قاسم پولیس کی کارروائی، گٹکا ماوا فروشی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: ( رپورٹ محمد حسین سومرو) ایس ایچ او تھانہ بن قاسم انسپکٹر فیصل رفیق کی سربراہی میں پولیس نے گٹکا ماوا کی تیاری اور فروخت میں ملوث ملزمان محمد عمر ولد سلمان اور اسرار ولد مرتضیٰ کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان کے قبضے سے 15 کلو چھالیہ، 5 کلو چونا، 3 کلو کتھا، تمباکو کے 2 پیکٹ اور تیار ماوا کے 12 پیکٹ برآمد ہوئے۔
ملزمان کے خلاف تھانہ بن قاسم میں مقدمہ نمبر 598/2026، بجرم دفعہ 8(i)A کے تحت درج کرکے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *