(ای این آئی)حکومت پنجاب نے بجلی چوری کے خلاف قانون میں تبدیلی کر کے سخت ایکشن کا فیصلہ کیا بجلی چوری کے خلاف FIR تو درج ھوتی ہی ہے حکومت پنجاب نے وفاق سے تعاون بڑھاتے ہوۓ تمام (DPO) نے اپنے ماتحت (SHO,s) کو مراسلہ جاری کیا کہ کسی بھی واپڈا اہلکار کے ساتھ ھاتھا پائی (تشدد) ہو تو تشدد کرنے والے کے خلاف انسداد دہشتگردی کی دفعہ 7ATA کے تحت مقدمات درج کریں میری تمام صارفین بجلی سے گزارش ھے کہ فیسکو اہلکاروں سے اخلاق سے پیش آئیں اور تمام فیسکو ملازمین بھی عوام الناس سے اخلاق سے پیش آئیں بجلی مہنگی ھونے کی وجہ سے کوئی صارف چھوٹی موٹی غلط بات کر بھی دے تو درگزر کرنے کی کوشش کریں وہ نہ ھو آپ کی عدم برداشت کی وجہ سے انسداد دھشگری کی دفعہ 7ATA کسی غریب کا گھر اجاڑ دے عوام الناس سے پھر اپیل ھے کہ اپنی عزت اور ملازمین کی عزت کا خیال کریں یہ ملازمین جان پر کھیل کر آپ کو بجلی مہیا کرتے ہیں.!!