
*فیصل آباد ؛ چوہدری حنظلہ شفیق بھٹہ باہمرہ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں صاحب یونیورسٹی آف فیصل آباد کا وزٹ ۔*
*اس موقع پر یونیورسٹی میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا گیا ،نجی ہسپتال کا تفصیلی وزٹ ،مختلف شعبوں کا افتتاح اور ہسپتال میں طبی سہولیات کا جائزہ لیا گیا ۔*