پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی؛( رپورٹ محمد حسین سومرو) تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار، غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن اور نقدی برآمد کر لیا ۔ گرفتار ملزم کی شناخت وقار ولد اسماعیل کے نام سے ہوئی، جسے یعقوب آباد سے گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *