
کراچی 🙁 رپورٹ:محمد حسین سومرو) ڈسٹرکٹ سٹی عیدگاہ پولیس کی ٹارگٹڈ ایک کاروائی میں 2 عادی پیشہ ور موٹر سائیکل لفٹرز گرفتار کر لئے گئے ۔
ملزمان ابرہیم اور کبیر کو علاقہ تھانہ عیدگاہ سے گرفتار کیا گیا۔
ملزمان کے قبضے سے 1 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد۔
ملزم ابراہیم پہلے بھی 2 موٹر سائیکل لفٹنگ کے مقدمات میں گرفتار ہوچکا ہے۔
مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
