منڈ ی بہاؤالدین ( میاں شریف زاہد ) مندی بہاوالدین میں ڈینگی کے وار جاری
ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے ماں بیٹا جاں بحق
منڈی بہاؤالدین کی 21 سالہ خاتون ا ۔ کو چند روز قبل ڈینگی مچھر نے کاٹا تھا
ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے جاں بحق ہونے والی خاتون ا کی ایک سال قبل شادی ہوئی تھی
خاتون کے ہاں دو دن بعد بچے کی پیدائش ہونا تھی
خاتون کو ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے بچہ ماں کے پیٹ کے اندر ہی فوت ہوا
خاتون کے انتقال کے بعد ڈاکٹرز نے آپریشن کر کے بچے کو ماں کے پیٹ سے نکال لیا
خاتون کی نماز جنازہ منڈی بہاؤالدین میں ادا کی گئی
نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد کی شرکت
دونوں ماں بیٹے کو منڈی بہاؤالدین کے مرکزی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
خاتون کے خاوند نے منڈی بہاؤالدین میں دکان بنا رکھی ہے
خاتون کی رسم قل منشی محلہ کی مسجد میں ادا کی گئی
خاتون ا کو ڈینگی مچھر نے منڈی بہاؤالدین میں کاٹا
خاتون ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاؤالدین میں داخل رہی
خاتون کا انتقال لاہور کے ہسپتال میں ہوا اور اس کی میت گزشتہ روز لاہور سے منڈی بہاؤالدین لائی گئی تھی