Posted inکراچی
حیدرآباد۔پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ذیلی تنظیم کا درجہ ملنے کے بعد جناح ہسپتال کراچی کے نجم الدین آڈیٹورہم میں پیپلز پیرامیڈیکل ونگ کا پہلا جنرل ورکز اجلاس منعقد ہوا، جس میں سینیئر رہنماؤں اور ورکرز کی طرف سے آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا
حیدرآباد جلسہ گاہ میں میڈیکل کیمپ لگائیں گے۔قیوم مروت شہید بی بی کے مشن کو چیئرمین بلاول بھٹو کی قیادت میں لے کر چلیں گے۔احسان جتوئی پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے…