ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ) ننکانہ واربرٹن روڈ پر تھانہ صدر دس مربعہ سٹاپ پر ڈاکو ںناکہ ، ڈاکو دو فیملیوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی ، طلائی زیورات اور موبائل فون وغیرہ چھین کر فرار

 ننکانہ صاحب (بیورورپورٹ)

 ننکانہ واربرٹن روڈ پر تھانہ صدر دس مربعہ سٹاپ پر ڈاکو ںناکہ ، ڈاکو دو فیملیوں سے لاکھوں روپے مالیت کی نقدی ، طلائی زیورات اور موبائل فون وغیرہ چھین کر فرار تفصیلات کے مطابق ننکانہ واربرٹن روڈ پر تھانہ دس مربعہ سٹاپ کے قریب تین مسلح ڈاکوو�¿ں نے گن پوائنٹ پرمصطفٰی آباد کے غفران ، ذوالفقاراور کوٹ بختاور کے سرفراز کھرل کی فیملیوں کو روک کر ایک لاکھ وپے کی نقدی ، موبائل فون اور طلائی زیورات چھین کر فرار ہوگئے ۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *