کراچی : فوت شدہ سرکاری ملازمیں کے بچوں کے لیئے خوشخبری

 کراچی : فوت شدہ سرکاری ملازمیں کے بچوں کے  لیئے  خوشخبری محکمہ قانون حکومت سندھ نے پرانی پالیسی کے تحت Deceased Quota کیسس بیجھنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ اسے ہزاروں سابق ملامین  کے بچے مستفید ہوں گے۔ یہ اچھا اقدام ہے۔ اور ان کی مشکلات کم ہوں گی۔ 

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *