منڈی بہاؤالدین ( ای این آئی ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر احمد محی الدین کے احکامات کی روشنی و ڈی ایس پی سرکل ملکوال ملک غلام جعفر چھنہ کے زیرنگرانی ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل سب انسپکٹر رضا الہی بٹ کی اپنی ٹیم کے ھمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

  ایس۔ ایچ۔ او۔ رضا الہی بٹ نے اپنی صلاخیتو ں کو بروئے کار لاتے ھوئے ملزم سے 1105 گرام چرس برامد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مذید تفتیش شروع کر دی

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *