آئی جی سندھ کا کراچی میں 11 جنوری کے سیکورٹی انتظامات کے دوران فرائض میں غفلت کی شکایت پر سخت ایکشن

کراچی : رپورٹ : محمد حسین سومرو : آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو نے کراچی میں 11 جنوری کے سیکورٹی انتظامات کے دوران فرائض میں غفلت،غیر ذمہ داری، بدانتظامی اور عوامی مشکلات کی شکایت پر سخت ایکشن لیتے ہوئے 05 ڈی ایس پیزکوعہدوں سے ہٹاکرکے پی او رپورٹ کرنیکے احکامات جاری کردیئے۔

کے پی او کلوز کیئے جانیوالوں میں منگھوپیر، ناظم آباد، گلبہار،جمشید کوارٹر اور عزیزآباد کے ایس ڈی پی اوز شامل ہی
کراچی کے مختلف اضلاع کے چھ ایس ایچ اوز کو بھی معطل کرکے سی پی او ایڈمن برانچ رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری۔
معطل ہونے والوں میں ایس ایچ او پیرآباد،عزیزآباد،گلبہار،سولجربازار،جمشیدکواٹرز،اوررضویہ شامل ہیں۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *