میٹروول کے علاقے میں پیشہ ور مجرمان اور پولیس میں سخت مقابلہ

کراچی: ( رپورٹ: محمد حسین سومرو)
میٹروول کے علاقے میں پولیس کی اضافی نفری طلب کر لی گئی۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک زخمی سمیت دو ملزمان گرفتار کر لیے گئے، ایس ایس پی کیماڑی۔
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔
ملزمان کی شناخت اور مجرمانہ ریکارڈ کی جانچ جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *