داؤد گوٹھ میں ٹی بی کیمپ لگایا گیا جس میں 140 مریضوں کا فری معائنہ

ای این آئی نیوز ایجنسی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہیلتھ اینڈ ایجوکیشن محمد آصف قریشی کی رپورٹ کے مطابق داؤد گوٹھ میں ٹی بی کیمپ لگایا گیا جس میں 140 مریضوں کا فری معائنہ فری چیک آپ فری میڈیسن فری چیسٹ ایکسرے کیے گئے ڈاکٹر اصف قریشی اور ان کی ٹیم نے اس کیمپ میں مریضوں کو فری طبی مائعنہ کیا گیا

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *