تھانہ قائد آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث 03 ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) تھانہ قائد آباد: گرفتارملزمان کی شناخت نثار خان، عثمان اور عابد کے نام سے ہوئی۔

گرفتار ملزمان کے قبضے 1.5 کلو سے زائد 1530 گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآمد

گرفتارملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ الزام نمبر 116/26جرم دفعہ 9/1/3Bدرج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *