کھاریاں شہر میں مرکزی انجمن تاجران کا ستائیس سالہ طلسم ٹوٹ گیا مرکزی صدارت ملک محمد شکیل کے نام

کھاریاں (شاہد بیگ سے) کھاریاں شہر میں مرکزی انجمن تاجران کا ستائیس سالہ طلسم ٹوٹ گیا مرکزی صدارت ملک محمد شکیل کے نام ۔۔۔۔۔۔

کھاریاں – نو منتخب صدر ملک محمد شکیل کو صحافی برادری نے مبارکباد پیش کی ۔۔۔۔۔۔۔

کھاریاں – نومنتحب صدر ملک محمد شکیل نے مرکزی انجمن تاجران کے دفتر پہنچنے پر سنئیر صحافیوں کے وفد کا پرتپاک استقبال کیا ۔۔۔۔۔

کھاریاں -وفد میں چوہدری محمد یوسف سونو۔ لالہ محمد مشتاق حاجی عبدالرؤف اختر وزیر حافظ محمد عمران خلجی چوہدری ارشد گجر چوہدری جاوید وڑائچ ڈاکٹر عمر شہزاد بھٹی راجہ سفیر حسین علی اکبر شاہد بیگ اعجاز نقوی عمر روف حافظ عثمان اور دیگر شامل تھے ۔۔۔

کھاریاں -صدر مرکزی انجمن تاجران ملک محمد شکیل نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اپنی جیت کو تاجروں اور دوست احباب کے نام کیا اس موقع پر جنرل سیکرٹری ریاست علی اور فنانس سیکرٹری حکیم اے ڈی بھی موجودتھے ۔۔۔۔۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *