تحصیل کھاریاں کے گاؤں بزرگوال میں خون کی حولی

کھاریاں (شاہد بیگ سے)تحصیل کھاریاں کے گاؤں بزرگوال میں خون کی خولی ، سفاک قاتل نعمان ارشد نے سگے بھائی بھابھی اور پھوپھا کو قتل کر دیا ، پولیس کے مطابق اہل علاقہ کی مدد سے قاتل گرفتار ، وجہ قتل گھریلو جھگڑا بتایا جا رہا ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *