محمد اکرم، محمد طارق، محمد ارشد اور حافظ بیکری والوں کے بھائی پہلوان اشرف پیارا مرحوم کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

کھاریاں (شاہد بیگ سے)محمد اکرم، محمد طارق، محمد ارشد اور حافظ بیکری والوں کے بھائی پہلوان اشرف پیارا مرحوم کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں علاقے کی معزز سیاسی، سماجی، مذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔شرکاء نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ نماز جنازہ مِیں کثیرتعداد میں کاروباری۔ ۔سیاسی۔ ۔سماجی ۔مذہبی شخصیات۔ ڈاکٹرز وکلاء ۔صحافیوں ۔۔سرکاری ملازمین شریک تھے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *