ریسکیو 1122۔ کراچی: ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے نالے میں گرنے والے شخص کی لاش برآمد کر لی، ترجمان ریسکیو 1122

کراچی: کورنگی نمبر 5، دارالعلوم کے قریب ایک نشے کے عادی شخص کے نالے میں ڈوبنے کی اطلاع، ترجمان ریسکیو 1122۔

کراچی: سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی واٹر ریسکیو ٹیم بمعہ واٹر ریسکیو وہیکل اور ایمبولینس جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی، ترجمان ریسکیو 1122۔ کراچی: ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے نالے میں گرنے والے شخص کی لاش برآمد کر لی، ترجمان ریسکیو 1122۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *