آئین پاکستان آرٹیکل 4، 25 اور سندھ سول سرونٹس رولز 1974 کے تحت 15 دن کے اندر میراتحریریاپوائنٹمنٹ ارڈر

آئین پاکستان آرٹیکل 4، 25 اور سندھ سول سرونٹس رولز 1974 کے تحت 15 دن کے اندر میرا
تحریری
اپوائنٹمنٹ ارڈر
مورخہ
05-01-2015
سے جاری کیا جائے  متاثرہ شہری کا انصاف کا مطالبہ

11 سال 6 ماہ گزر گئے، نوکری کا
تحریری
اپوائنٹمنٹ ارڈر
نہیں ملا  متاثرہ شہری کا چیف سیکرٹری سندھ / صوبائی محتسب اعلیٰ سندھ / وزیر قانون سندھ سے انصاف کا مطالبہ

حیدرآباد رپورٹ()

وزیراعظم کا 2016 کا منظور شدہ آرڈر + رجسٹرڈ AD ڈاک   چیف سیکرٹری سندھ 11 سال 6 ماہ سے تحریری
اپوائنٹمنٹ ارڈر
نہیں دے رہے  متاثرہ شہری کا انصاف کا مطالبہ
حیدرآباد کے رہائشی عطا الرحمن خان ولد مرحوم عزیز الرحمن خان، رہائشی مکان نمبر 764/A، امانی شاہ کالونی، یونٹ 11، لطیف آباد حیدرآباد، نے مورخہ
05-01-2015
کو ورکس اینڈ سروسز ڈیپارٹمنٹ، GOR کالونی حیدرآباد میں اسسٹنٹ BPS-14/16
کا انٹرویو دیا تھا۔ سیٹ نمبر 331 پر میں میرٹ پر کامیاب ہوا
متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سیکرٹریٹ پاکستان نے میری شکایت نمبر *709/C-S*، تاریخ
26-01-2016

کیس نمبر *2387* مورخہ
26-01-2016
کو منظور کر کے چیف سیکرٹری سندھ کو
تحریری
اپوائنٹمنٹ ارڈر
کا حکم بھیجا تھا 11 سال 6 ماہ گزرنے کے باوجود تاحال تحریری
اپوائنٹمنٹ ارڈر
مورخہ
05-01-2015
سے اب تک جاری نہیں ہوا
جب کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصلہ مورخہ
12-03-2026
میں قرار دیا کہ 2013 سے 2018 تک منظور شدہ بھرتیاں منسوخ نہیں کی جا سکتیں اس کے باوجود مجھے انصاف سے محروم رکھا جا رہا ہے متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ میں نے
05-01-2021
کو صوبائی محتسب اعلیٰ سندھ کو شکایت
WMS-App/
0002742/20
دائرکی۔ 60 دن کی قانونی مدت کے باوجود 6 سال 5 ماہ گزر گئے، کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔
18-06-2026
کو متاثرہ شہری نے چیف سیکرٹری سندھ کو رجسٹرڈ AD ڈاک *RAD01785363  RGL179750471* بھیجی تھی جس پر کوئی عمل درآمد نہیں ہوا ہے
متاثرہ شہری عطا الرحمن خان کا مطالبہ چیف سیکرٹری سندھ، وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر قانون سندھ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ آئین پاکستان آرٹیکل 4، 25 اور سندھ سول سرونٹس رولز 1974 کے تحت 15 دن کے اندر میرا
تحریری
اپوائنٹمنٹ ارڈر
مورخہ
05-01-2015 سے جاری کیا جائے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *