*بورےوالا. تھانہ سٹی پولیس کا رضوان ٹاؤن میں قائم قحبہ خانے پر چھاپہ، نائیکہ سمیت چھ افراد رنگے ہاتھوں گرفتار

*بورےوالا. تھانہ سٹی پولیس کا رضوان ٹاؤن میں قائم قحبہ خانے پر چھاپہ، نائیکہ سمیت چھ افراد رنگے ہاتھوں گرفتار*
ڈی ایس پی رانا عمران ٹیپو کی ہدایت پر ایس ایچ او مظہر فرید کی ٹیم سب انسپکٹر محمد ارشد نے چھاپہ مار کر شاہ زیب آرائیں سکنہ زاہدہ آباد ،عمر فاروق کلاسن سکنہ زاہدہ آباد،ریحان سکنہ 435 ای بی، بلقیس سکنہ فیصل آباد، ثناء سکنہ مسلم ٹاؤن اور راشدہ بخاری (نائیکہ) کو گرفتار کر لیا مبینہ طور پر نائیکہ کی سرپرستی میں دیگر ملزمان برہنہ حالت میں رنگ رلیاں مناتے ہوئے پکڑے گئے ملزمان کے خلاف اندراج مقدمہ کے بعد مزید کارروائی جاری ہے

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *