ایسٹ زون، انویسٹیگیشن ونگ ملیر کی کارروائیاں

کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملیر کی سربراہی میں مختلف مقدمات میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار۔
تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کی تفتیشی ٹیم نے مقدمہ الزام نمبر 1505/26 بجرم دفعات 354، 452، 506، 427، 34 ت پ میں مطلوب ملزم مختیار علی جبکہ مقدمہ الزام نمبر 1988/25 بجرم دفعہ 489-F ت پ میں مفرور ملزم محمد صغیر کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان کو مجاز عدالت میں پیش کیا جائے گا، مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *