نارتھ ناظم آباد میں بھتہ خور ملزمان کے خلاف کارروائی

کراچی: ( رپورٹ محمد حسین سومرو) شاہراہ نور جہاں پولیس کی مین روڈ عبداللہ کالج، بلاک U نارتھ ناظم آباد میں بھتہ خور ملزمان کے خلاف زبردست کارروائی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم محمد بلال ولد ابراہیم ہلاک، جبکہ ساتھی فرار ہوگیا۔ ملزم کے قبضے سے 9mm پستول، لوڈ میگزین، 10 گولیاں، 2 موبائل فون اور نقدی برآمد۔ فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *