گذشتہ روز پاکستان، ترک اور سعودی وزارت خارجہ نے نیویارک میں ملاقات کی اور حوثیوں کے نئے میزائل حملوں کے بعد، تینوں ملکوں کے چیفس کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ ہوا

گذشتہ روز پاکستان، ترک اور سعودی وزارت خارجہ نے نیویارک میں ملاقات کی اور حوثیوں کے نئے میزائل حملوں کے بعد، تینوں ملکوں کے چیفس کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ ہوا دس گھنٹوں سے بھی کم وقت میں تینوں ممالک کے چیفس ریاض میں اکھٹے ہوئے اور مکہ دفاعی معاہدہ کے حوالے سے سعودی دفاع کے حوالے سے اہم مشاورت کی گئی..!!
اس ملاقات کی تفصیل جاری نہیں کی گئی مگر کچھ ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں دفاعی معاہدے کے تحت حوثیوں پر بڑے پیمانے پر کاروائیاں کی جاسکتی ہے، جس کے کیے آپریشنل کارکردگی اور انٹیلیجنس اور دیگر علاقائی صورتحال پر غور کیا گیا ہے آگے کیا ہوتا ہے یہ تو کچھ نہیں کہا جاسکتا مگر اس ملاقات میں ان لوگوں کے اشکالات ضرور دور ہوجانے چاہیں جنہیں لگتا تھا کہ مکہ دفاعی معاہدہ صرف ایک کاغذی معاہدہ ہوگا..!!

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *