جوہرآباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ، ایک ملزم بلا ضرب گرفتار

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) تھانہ جوہرآباد کی حدود بلاک 15، ایف بی ایریا میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں بلال ولد شیر خان کو بلا ضرب گرفتار کرلیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔
ملزم سے 30 بور پسٹل، 2 زندہ راؤنڈ، چلیدہ خول اور موبائل فون برآمد ہوا۔ فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *