مدینہ کالونی پولیس کی دورانِ گشت کارروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) تھانہ مدینہ کالونی پولیس نے دورانِ پٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث رپیٹ آفینڈر اختر حسین ولد شیر محمد کو گرفتار کرلیا۔
ملزم کے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد ہوا۔ ملزم علاقے میں اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے، جبکہ اس کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے لیے تفتیشی حکام کے حوالے کردیا گیا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *