حیدرآباد میں دودھ کی دکانوں پر نرخوں کی خلاف ورزی، چار دکانداروں پر جرمانے، ایک دکان سیل

حیدرآباد میں دودھ کی دکانوں پر نرخوں کی خلاف ورزی، چار دکانداروں پر جرمانے، ایک دکان سیل

حیدرآباد، ( )، ڈپٹی کمشنر حیدرآباد کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی صائمہ نور نے شہر کی مختلف دودھ کی دکانوں کا معائنہ کیا۔ مقررہ نرخوں کی خلاف ورزی پر چار دکانوں پر 30 ،30 ہزار کے جرمانے عائد کیے گئے، جبکہ قواعد و ضوابط کے مطابق ایک دکان سیل کر دی گئی۔

انتظامیہ نے واضح کیا کہ اشیاء خوردونوش اور دودھ مقررہ نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے اور شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *