کھپرو رپورٹ طلحہ طارق قائمخانی
کھپرو میونسپل کمیٹی امتیاز حسین درس 6 ستمبر یوم دفاع پر اسسٹنٹ کمشنر نبی بخش سولنگی کی جانب سے ریلی کا انقعاد
جس میں اسسٹنٹ کمشنر کھپرو نبی بخش سولنگی۔واپاری ایسوی ایشن صدر وارث درس۔مختیار کار ابرار احمد دائود پوٹو۔ڈیوان کمار کھتری۔صیفل چانیھوں اور دیگر ریلی میں موجود
ملک پاکستان کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے فوجی جوانوں کو ہم سلام پیش کرتے ہیں واپاری ایسوسی ایشن صدر وارث درس