کراچی:( : رپورٹ :محمد حسین سومرو)آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو نے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی سے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
واقع کی شفاف تحقیقات اور ویڈیو میں ٹریفک پولیس اہلکارپر تشددکرنے والے شہری کے خلاف قانونی کاروائی یقینی بنانے کا حکم۔