گوجرانوالہ ( شبیر کھوکھر سے)
میاں قربان علی کو اللہ تعالیٰ نے عمره کی سعادت سے نوازا
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کو مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ دیکھنا نصیب کرے میاں قربان علی
چوہدری محمد عمران جٹ بانی و صدر انصاف یونین اف جرنلسٹ پاکستان , ملک اصف نے میاں قربان علی کا بھرپور استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے
تفصیلات کے مطابق:
میاں قربان علی کو اللہ تعالیٰ نے عمره کی سعادت سے نوازا ہے جن کی وطن واپسی پر چوہدری محمد عمران جٹ بانی و صدر انصاف یونین اف جرنلسٹ پاکستان اور ملک اصف نے ان کا بھرپور استقبال کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے
میاں قربان علی نے کہا کہ ہم اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں کہ ہمیں عمره کی سعادت حاصل ہوئی اور دوران عمره ہم نے اپنے اندر ایک الگ قسم کی خوشی محسوس کی جو ناقابل بیان ہے ہم اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ تمام مسلمان بھائیوں کو مقدس مقامات کی زیارت نصیب فرمائے
چوہدری محمد عمران جٹ بانی و صدر انصاف یونین اف جرنلسٹ پاکستان اور ملک اصف کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کا شاندار استقبال کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا..