

کراچی 🙁 رپورٹ: محمد حسین سومرو) ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹر فرخ علی کا سولجر بازار متاثرہ مقام کا دورہ۔
پولیس افسران کی جانب سے ڈی آئی جی ایسٹ کو بریفنگ دی گئی
متاثرہ مقام کو سیکیور کرتے ہوئے امدادی ٹیموں کی ہر ممکن مدد کی جائے۔ افسران کو ہدایت
زخمیوں کی فوری طبی امداد کی جائے اور ملنے والی ڈیڈ باڈیز کو فوری قانونی کاروائی کرتے ہوئے لواحقین کی ہر ممکن مدد کی جائے۔ ڈی ائی جی ایسٹ
