نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم )
سی آئی اے پولیس کی مضر صحت گٹکہ خلاف کامیاب کاروائی ٹرک میں سے 1200 کلو گرام گٹکہ چھالیاں اور ماوہ چورا برآمد گٹکہ فروش ملزم گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی نوشھروفیروز کئپٹن (ر) صدام حسین کی خصوصی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئےوسی آئی اے پولیس نے مخفی اطلاع پر درس تھانے کی حدود میں کامیاب کاروائی کرکے ٹرک میں سے مضر صحت گٹکہ چھالیاں اور گٹکہ میں استعمال ہونے والا پاؤنڈر چورا برآمد کرلیا سی آئی اے پولیس نے پنجاب صوبہ کے رہائشی گٹکہ فروش ملزم ڈیلر اسد شھزاد سیال کو گرفتار کرکے ٹرک کو اپنی تحویل میں لے لیا ٹرک میں سے 1200 کلو گرام مضر صحت گٹکہ چھالیاں اور ماوہ چورا برآمد کیا گیا گرفتار مذکورہ ملزم کے خلاف درس تھانے پر سرکار کی مدعیت میں مین پڑی گٹکہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیاگناہ نمبر; 454/2024
قلم: 7/8 مین پڑی گٹکہ ایکٹ کے تحت داخل کیا ہے