رپورٹ۔محمدحسین سومرو
انوسٹی گیشن ضلع کیماڑی کے اسپیشل ونگ SSOIU کی کامیاب کاروائی۔
گذشتہ روز سائٹ ایریا میٹروول میں خاتون پولیو ورکر کو حراساں کرنے والا ملزم گرفتار۔
گرفتار ملزم کی شناخت نثار احمد ولد حاجی محمد کے نام سے ہوئی ہے۔ملزم نے گزشتہ روز پولیو مہم کے دوران خاتون ورکر کو حراساں کیا تھا۔واقعہ کا مقدمہ الزام نمبر 359/2024 بجرم دفعہ 354/376/512/186 ت پ تھانہ سائٹ اے میں درج کیا گیا تھا۔
ملزم کی گرفتاری DSP ایڈمن و انچارج SSOIU معین احمد نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔
گرفتار ملزم کے خلاف ضابطہ کی کاروائی جاری ہے۔