منڈی بہاوالدین:( میاں شریف زاہد ) نواحی علاقے نین رانجھا میں شمالی محلے کا ٹرانسفارمر گزشتہ 24 گھنٹوں سے خراب

 منڈی بہاءالدین:(  میاں شریف زاہد   ) نواحی علاقے  نین رانجھا میں شمالی محلے کا ٹرانسفارمر گزشتہ 24 گھنٹوں سے خراب

 ٹرانسفارمر خراب ہونے سے اہل علاقہ کو شدید دشواری کا سامنا

گھروں اور مساجد میں پانی ختم، بچے، بوڑھے شدید پریشان

: 24 گھنٹے گزر جانے کے باوجود واپڈا حکام نے کوئی نوٹس نہیں لیا، اہل علاقہ

اہل علاقہ نے واپڈا حکام سے جلد از جلد ٹرانسفارمر ٹھیک کروانے کا مطالبہ کر دیا،

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *