
کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) تھانہ ساحل پولیس نے خفیہ اطلاع پر خالی پلاٹ نزد ال آرمونیا سیلون، ذوالفقار کمرشل فیز VIII ڈی ایچ اے کراچی پر چھاپہ مار کارروائی کی
کارروائی کے دوران پولیس نے موقع پر موجود تین مرد اور تین خواتین کو غیر اخلاقی و فحش حرکات میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان کی تفصیل درج ذیل ہے۔
مرد ملزمان، حسنین ولد نذیر احمد
وقاص ولد گلزار مسیح
عامر ولد محمد فیاض۔
خواتین ، شمائلہ زوجہ رونی
سمیرا زوجہ سرفراز
بسمہ زوجہ مرتضیٰ
ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 91/2026 بجرم دفعہ 294/34 تعزیراتِ پاکستان تھانہ ساحل میں درج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے
