
کراچی: ( رپورٹ: محمد حسین سومرو) آئی جی سندھ، کمشنر، ڈی آئی جی این ایچ اے اینڈ موٹروے پولیس، ڈپٹی کمشنرز و چیئرمین ڈی آر ٹی اے بورڈز سمیت تمام متعلقہ حکام کو کارروائی کے احکامات
بعض ٹرانسپورٹرز کی جانب سے خودساختہ طور پر کرایوں میں اضافہ مسافروں پر اضافی مالی بوجھ پڑتا ہے،
عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنا اور بغیر اجازت کرایوں میں اضافہ روکنا متعلقہ اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے،
تمام افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ اپنے اپنے دائرہ اختیار میں زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف فوری کارروائی کریں،
روزانہ کی بنیاد پر کارروائیوں کی رپورٹ محکمہ کو ارسال کی جائے،
زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے رہی ہے،
مسافروں کو سرکاری مقررہ کرایوں پر محفوظ اور سہل سفر کی سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، شرجیل انعام میمن
تمام متعلقہ ادارے فیلڈ میں متحرک رہیں، عوامی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنائیں، شرجیل انعام میمن کی ہدایات
