
کراچی؛( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ صدر پولیس پارٹی معمول کے گشت میں مصروف تھی کہ مخبر کی اطلاع پر گشت کے دوران جب پولیس پارٹی رفیق شہید روڈ کالا پل کراچی پر پہنچی تو ایک شخص کو آئس فروخت کرتے ہوئے پایا تو پولیس پارٹی نے اسے گرفتار کر کے آئس برآمد کر لی۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:
گرفتار ملزم کا نام محمد طلحہ ولد محمد فرحان
مقدمہ درج تفصیلات
- ایف آئی آر نمبر 106/2026 کے تحت 9(2)1 سی این ایس ایکٹ 2024
کیس پراپرٹی بازیافت
7 گرام ICE
ابھی مزید تفتیش جاری ہے کہ ملزم کے باقی ساتھی کون ہیں اور کیا ملزم کسی بڑے گروہ کا رکن ہے؟ ایس آئی پی ،ارشد وڑائچ (ایس ایچ او پی ایس صدر)
