
کراچی 🙁 رپورٹ: محمد حسین سومرو) تھانہ درخشاں پولیس پارٹی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے بڑا بخاری میں واقع جیسمین سیلون پر چھاپہ مارا
کاروائی کے دوران فحاشی و غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث مرد و خواتین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا
گرفتار ملزمان کی تفصیل درج ذیل ہے
1۔ ارشد ولد جنید
2۔ محسن ولد مبین
3۔ زویا دختر شعیب
4۔ عائشہ زوجہ عامر
5۔ مہوش دختر ارشد
6۔ زروش دختر انور
7۔ صبا زوجہ جان گل
8۔ امبر زوجہ سالویسٹن
9۔ ثناء زوجہ عقیل
10۔ مہک دختر منصور
ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 203/2026 بجرم دفعات 294/34 تعزیراتِ پاکستان کے تحت تھانہ درخشاں میں درج کر لیا گیا ہے
گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے
