
کراچی:( رپورٹ محمد حسین سومرو) ایسٹ زون، انوسٹیگیشن ونگ ملیر کی کاروائیاں،
ایس ایس پی انویسٹیگیشن ملیر کی ہدایت پر مطلوب و مفرور ملزمان گرفتار/ مغویہ / گمشدہ بازیاب کروا لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق
1- تھا نہ شاہ لطیف ٹاؤن:-
تفتیشی ٹیم تھا نہ شاہ لطیف ٹاؤن نے مقدمہ الزام نمبر 562/26 بجرم دفعہ34/ 504/506/337Fi/ 337 F ii ت پ میں نامزد ملزم حضرت بلال ولد جاوید اقبال کو گرفتار کیا۔
2- دوسری کاروائی میں تفتیشی ٹیم تھا نہ شاہ لطیف ٹاؤن نے مقدمہ الزام نمبر 384/26 بجرم دفعہ 382/397/34 ت پ میں گرفتار ملزم عبد العزیز گوپانگ ولد عبدالطیف کو دوران انٹیروگیشن مقدمہ ہذا میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا۔
3- تھا نہ میمن گوٹھ:-
تفتیشی ٹیم تھا نہ میمن گوٹھ نے مقدمہ الزام نمبر 107/26 بجرم دفعہ 302/34 ت پ میں ملوث ملزم علی حیدر ولد منٹھار علی کو گرفتار کیا۔
4- تھا نہ اسٹیل ٹاؤن:-
تفتیشی ٹیم تھا نہ اسٹیل ٹاؤن نے مقدمہ الزام نمبر 167/26 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ میں ملوث ملزم جمیل احمد ولد نیاز حسین کو گرفتار کیا۔
ملزم سے مقدمہ ہذا میں سرقہ شدہ موبائل فون بھی برآمد کیا گیا ۔
5 – دوسری کاروائی میں تفتیشی ٹیم تھا نہ شاہ لطیف ٹاؤن نے مقدمہ الزام نمبر 341/26 بجرم دفعہ 496-A ت پ میں مغویہ شہزادی دختر سومار کو بازیاب کیا۔ مزید مقدمہ ہذا میں ملوث ملزم کامران ولد بسر کو گرفتار کیا۔
6- تیسری کاروائی میں تفتیشی ٹیم تھا نہ شاہ لطیف ٹاؤن نے مقدمہ الزام نمبر 302/26 بجرم دفعہ 496-A ت پ میں مغویہ/ گمشدہ سو نیا دختر شوکت کو بازیاب کیا۔
7- تھانہ گڈاپ سٹی :-
تفتیشی ٹیم تھا نہ گڈاپ سٹی نے مقدمہ الزام نمبر 100/26 بجرم دفعہ 395 ت پ میں گرفتار ملزم علی حیدر ولد منٹھار کو دوران انٹیروگیشن مقدمہ ہذا میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا۔
8- تھا نہ ملیر سٹی:-
تفتیشی ٹیم تھا نہ ملیر سٹی نے مقدمہ الزام نمبر 95/26 بجرم دفعہ 489-F ت پ میں مفرور ملزم سید شاہد علی ولد سید جعفر علی شاہ کو گرفتار کیا۔
9- تھا نہ شاہ لطیف ٹاؤن:-
تفتیشی ٹیم تھا نہ شاہ لطیف ٹاؤن نے مقدمہ الزام نمبر 361/23 بجرم دفعہ 489-F ت پ میں مفرور ملزم روشن خان ولد رحمت گل کو گرفتار کیا۔
10- تھا نہ میمن گوٹھ:-
تفتیشی ٹیم تھا نہ میمن گوٹھ نے مقدمہ الزام نمبر 371/24 بجرم دفعہ 365-B ت پ میں مفرور ملزم حامد علی ولد اقبال علی کو گرفتار کیا۔
بازیاب کو مجاز عدالت میں برائے بیان پیش کیا جائے گا ۔
گرفتار ملزمان کو مجاز عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔
مزید تفتیش جاری ہے۔
