‏پاکستان کا ایران کی مدد کے حوالے سے اہم قدم

‏پاکستان کا ایران کی مدد کے حوالے سے اہم قدم …..!!!

زمینی راستے سے ایران کو چاول، سمندری خوراک، آلو، گوشت، پیاز، مکئی، پھلوں، فارماسیوٹیکل مصنوعات اور ٹینٹس سمیت متعدد اشیاء برآمد کرنےکی اجازت دے دی گئی۔ بینک گارنٹی اور لیٹر آف کریڈٹ کی شرط سے عارضی استثنیٰ دے دیا – ایران:—
امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے مغربی صوبے خوزستان کے شہر ہفتگل میں واقع ایک بڑے پانی کے ذخیرے (واٹر سورس) کو نشانہ بنایا ہے۔
یہ ایک بڑا کشیدگی والا واقعہ ہے۔
جنگ کے دوران پانی کے زخیرے پر حملہ ریڈ لائن عبور کرنا تصور کیا جاتا ہے -!!!’

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *