خیرپور پولیس کی بہترین کاروائی منشیات فروش اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 02 ملزم گرفتار، منشیات اور اسلحہ برآمد مقدمات درج

خیرپور ؛( رپورٹ: محمد حسین سومرو) ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے خیرپور پولیس کی کامیاب کاروائیاں

تھانہ شاھ لطیف
شاھ لطیف پولیس نے دوران گشت ممتاز کالج کے قریب کاروائی کرکے منشیات فروش ملزم محرم علی رند کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے 540 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا

FIR NO 109/2026 u/s 9(1)3(B) PS SHAH LATIF

تھانہ محمود چنہ
محمود چنہ پولیس نے دوران گشت کچہ پل کے قریب کاروائی کرکہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے ملزم عبد القادر چنو کو گرفتار کر لیا جس کے قبضہ سے پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا

FIR NO 01/2026 u/s 23(1)a PS MEHMOOD CHANNA

ایس ایس پی خیرپور کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی جانب سے پولیس پارٹیوں کے لیے شاباشی کا پیغام

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *