حیدرآباد: ڈی آئی جی حیدرآباد طارق رزاق خان دھاریجو اور ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی گزشتہ شام ہونے والی میٹنگ میں جاری کردہ سخت ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں سماجی جرائم اور منشیات کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا گیا، جو کہ تاحال جاری ہے*
*حیدرآباد پولیس نے اس 18 گھنٹوں کے قلیل مدت میں کریک ڈاؤن کے دوران میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر اور بھرپور کارروائیاں عمل میں لائیں*۔
📊 مجموعی کارکردگی:
کل مقدمات درج: *75*
کل گرفتار ملزمان: *98*
📌 کارروائیوں کی تفصیل:
🔹 منشیات / شراب:
18 مقدمات درج
25 ملزمان گرفتار
برآمدگی:
3 کلو 107 گرام چرس
5 بوتلیں شراب
220 پنٹس شراب
4 نِب
35گرام آئس
550 لیٹر کچی شراب
🔹 مین پوری (گٹکا/چھالیہ):
51 مقدمات درج
57 ملزمان گرفتار
برآمدگی:
14,299 مین پوری ساشے
4,140 گٹکا ساشے
129 بوریاں
مجموعی وزن: 5,365 کلوگرام
🔹 اسلحہ:
4 مقدمات درج
4 ملزمان گرفتار
برآمدگی:
4 پسٹلز
12 گولیاں
🔹 جوا:
2 مقدمات درج
12 ملزمان گرفتار
برآمدگی:
جوا کی رقم
تاش کے پتے
ڈی آئی جی پی حیدرآباد اور ایس ایس پی حیدرآباد نے کریک ڈاؤن کو مزید تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور حیدرآباد کو منشیات سے پاک بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے
