
کراچی:( رپورٹ: محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی کی حدود، بمقام شمس تبریز گراونڈ سیکٹر 11جی نیو کراچی میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلہ ہوا۔
مقابلے کے دوران 02 ڈاکو گرفتار کے گئے ۔
گرفتار ملزم کی شناخت !
1۔العمین ولد عبدالستار (زخمی)
2۔عبدالمالک ولد محمد موسیٰ
زخمی حالت میں گرفتار ملزم بنام العمین ولد عبدالستار کے قبضے سے 01 عدد 30 بور پسٹل برآمد ہوئی ہے۔
ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔
مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں
