نادرا افس گجرات میں قتل

گجرات (شاہد بیگ سے)نادرا افس گجرات میں قتل …
نادرا ایگزیکٹو آفس سروس موڑ گجرات میں ملازمت کرنے والی عنبر کو اس کا شوہر بلال جو کہ محلہ دارا بلوچاں فوارا چوک کا رہائشی ہے آفس چھوڑنے آیاعنبر جب اپنے کیبن میں پہنچی تو اس کے شوہر نے پسٹل سے گولی چلا کر بیوی کو قتل کر دیا اور خود کو بھی ختم کر لیا ۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *