عائشہ عمر پاکستان کی ایک ابھرتی ہوئی نعت خواں ہیں، اس کم عمری میں اللہ تعالیٰ نے ان کو عشق رسولؐ اور ان کی نعت پڑھنے کا شوقِ بیاں دیا ہے۔ عائشہ عمر کو حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔ ان کی میٹھی آواز میں کلامِ نعت رسولؐ کو پروموٹ کرنے کی ضرورت ہے۔