
گجرات (شاہد بیگ سے) سی سی ڈی کے اہلکار شہید کانسٹیبل سید فیاض حسین شاہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم نعمان عرف نوما بہلپوریا کا اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے انجام کو پہنچا۔۔
گوادر بلوچستان میں ہونے والے آپریشن میں پولیس کو کامیابی ملی ۔۔۔
دو ہفتے قبل گجرات کے علاقہ جلالپور جٹاں میں ملزم نے فائرنگ کر کے سی سی ڈی اہلکار فیاض شاہ کو شدید زخمی کردیا تھا جو خالق حقیقی سے جا ملے ۔۔
نماز جنازہ سول لائنزگجرات میں پڑھائی گئی جس میں سی سی ڈی سربراہ سہیل ظفر چٹھہ سمیت پولیس کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی تھی ۔